اجینٹک اے آئ وہ سونامی ہے جو مستقبل کی جابز اور کاروبار کو یکسر تہ و بالا کردیگی. اگر آپ اس ٹیکنالوجی کو سیکھ لیں گے تو یہ آپکے رزق، کاروبار اور نوکری میں اضافے کا بائث بنے گی اور اگر آپ اس سے نا بلد رہے تو یہ دیکھتے ہی دیکھتے آپکا بزنس، آپکی جاب آپکی آنکھوں کے سامنے ختم کر دیگی. جو پہلے سیکھ گیا اسکا زیادہ فائدہ، دیر سے آنے والوں کو بچا کچا ملے گا. 28 جون کے منٹوگا سیشن میں ہم جانیں گے کہ آپ کیسے ایک ورلڈ کلاس اجینٹک اے آئ ڈویلپر بن سکتے ہیں صرف 6 ماہ میں. آج ہی رجسٹر کریں آپ سے سیشن میں ملاقات ہوگی انشا اللہ
https://mentoga.com/zeeshan-ul-hassan-usmani-3261/mega-session/302
Continue this lesson in the app
Install CourseHive on Android or iOS to keep learning while you move.